’یو ٹیوب اسٹار بننا چاہتا ہوں،‘ افغان مہاجر | تمام میڈیا مواد | DW | 20.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’یو ٹیوب اسٹار بننا چاہتا ہوں،‘ افغان مہاجر

جرمن دارالحکومت برلن میں ’میڈیا ریزیڈینٹس‘ نامی پروگرام کے تحت مہاجرین کو جرمن میڈیا میں کام کرنے کے ليے تربیت دی جاتی ہے۔ اسی پروگرام میں شامل ایک افغان نوجوان پرعزم ہے کہ وہ یو ٹیوب اسٹار بننے میں کامیاب ہو جائے گا۔ ديکھيے عمید فیروزی کی کہانی برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ ميں۔

ویڈیو دیکھیے 02:11

پڑھیں بھی