1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

یورپ میں ڈیزل اور پٹرول گاڑیوں پر پابندی کے منصوبے

جرمنی اور کئی دیگر یورپی ممالک میں ڈیزل اور پٹرول گاڑیوں کی فروخت پر پابندی کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں کیونکہ گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں فضائی آلودگی کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو اردو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے بات چیت۔

ویڈیو دیکھیے 03:16

پڑھیں بھی