1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں

شدید گرمی اور سورج کی تپش نے متعدد یورپی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق گرمی کی یہ لہر ماحولیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے۔ کئی یورپی شہروں میں تو درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری