سیاستہزاروں سال پہلے انسان نے افریقہ سے یورپ ہجرت کیوں کی؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست01.11.20171 نومبر 2017 انسان کس طرح افریقہ سے سفر کرتا ہوا یورپ تک پہنچا؟ کیا اس نقل مکانی کے پیچھے موسمیاتی تبدیلیوں کا ہاتھ تھا؟ ایک جرمن سائنسدان انہی سوالات کے جواب جاننے کے لیے افریقہ میں اپنی تحقیق جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آئیے ہم بھی آپ کو وہیں لے چلتے ہیں۔https://p.dw.com/p/2l9tqاشتہار