ہانگ کانگ کی دو منزلہ ٹرام، ایک عجوبہ | تمام میڈیا مواد | DW | 22.08.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

ہانگ کانگ کی دو منزلہ ٹرام، ایک عجوبہ

ہانگ کانگ کی سڑکوں پر یہ ٹرامیں ایک صدی سے بھی زیادہ عرصے سے رواں دواں ہیں اور سیاحوں میں بہت مقبول ہیں۔ حال ہی میں ان ٹراموں پر شہر کے مرکزی حصے میں پابندی کی تجویز سامنے آئی تو اُس کی بہت مخالفت کی گئی۔