’گیمز کوم‘: کمپیوٹر گیمز کا سب سے بڑا عالمی میلہ | تمام میڈیا مواد | DW | 06.08.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

فن و ثقافت

’گیمز کوم‘: کمپیوٹر گیمز کا سب سے بڑا عالمی میلہ

جرمن شہر کولون میں کمپیوٹر کھیلوں کا دنیا کا سب سے بڑا میلہ ’ گیمز کوم‘ شروع ہو چکا ہے۔ نو اگست تک جاری رہنے والے اس میلے میں سونی اور مائیکرو سافٹ کے بڑے بڑے ’گیمز کونزولس‘ کو نمایاں اہمیت حاصل ہے۔