1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

انعامی مقابلہ

گھڑی ڈھونڈیے اور گھڑی جیتیے

کیا آپ ایک عدد گھڑی انعام میں جیتنا نہیں چاہتے؟

default

آپ کے لئے نئی گھڑی جیتنے کا ایک سنہرا موقعہ! ڈوئچے ویلے کی خصوصی گھڑیوں میں آپ جرمنی اور پاکستان کا میعاری وقت بیک وقت دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن یہ گھڑی انعام میں جیتنے کے لئے آپ کو اس گھڑی کو ڈھونڈنا ہوگا۔

اس وقت بیجنگ میں اولمپک مقابلے جاری ہیں۔ ان مقابلوں سے متعلق پل پل کی خبریں، رپورٹیں اور جائزے ہمارے بیجنگ اولمپک ڈوسئیر میں ہیں۔ ڈوئچے ویلے کی خصوصی گھڑیوں کو ہم اپنے اولمپک ڈوسئیر میں چھپاتے رہیں گے اور اگر آپ اس کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں، تو گھڑی آپ کے نام ہوگی۔

پھر دیر کس بات کی۔ بیجنگ اولمپکس ڈوسیئر پر کلک کیجئے، گھڑی کو ڈھونڈ نکالیے اور سجائیے اپنی کلائی گھڑی سے اور دیکھیے ٹائم۔

گھڑی ڈھونٹنے کے فوراً بعد ہی ہمیں ای میل لکھئیے یا پھر اپنے موبائل سے ایس ایم ایس کریں۔

ہمارا ای میل کا پتہ:

urdu@dw-world.de

ایس ایم ایس کے لئے ہمارا نمبر:

00923028558055

گھڑی ڈھونڈنے کے بعد اُس کے کوڑ نمبر کے ساتھ اپنا پورا نام اور پتہ لکھنا نہ بھولئے گا۔

اب تک گھڑیاں جیتنے والے خوش نصیب

  • محمد رشید ، رشید آٹوز نذیر سینٹر میکلوڈ روڈ لاہور۔ پاکستان
  • علی عثمان ، مظفر گڑھ ۔ پاکستان
  • مس عایشہ رباب ، میلسی ۔ پاکستان
  • ریاض احمد خان ، شیخوپورہ ۔ پاکستان
  • سیف اللہ طارق ، دوہا ۔ قطر
  • محمد عبدل مقیت ۔ مسقط عمان
  • آفتاب احمد منہاس۔ اوٹاوا ، کینیڈا
  • ذوالفقار ملک ، جھنگ ۔ پاکستان
  • مہران خان بلوچ، دادو، سندھ ۔ پاکستان
  • مہرین ملک ، سیالکوت ۔ پاکستان
  • محمد رضوان عقیل ، سرگودھا۔ پاکستان

    نوٹ :

    انعامی گھڑیاں جیتنے والوں کو یہ گھڑیاں اولمپیائی کھیلوں کے فورا بعد ارسال کی جائیں گی

DW.COM