1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

گاڑیوں کو لے جانے والی ٹرین کا آخری سٹاپ

جرمنی میں اکثر لوگ چھٹیاں گزارنے کے لیے ٹرین میں اپنی گاڑی ساتھ ہی لے جاتے ہیں۔ اسے ایک بہت ہی مفید طریقہ قرار دیا جاتا رہا ہے تاہم اکتوبر کے ختم ہونے کے ساتھ ساتھ ٹرین کی  یہ سہولت بھی ختم ہو گئی۔