کینسر کے خلاف اہم کامیابی | تمام میڈیا مواد | DW | 20.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

کینسر کے خلاف اہم کامیابی

کینسر کے علاج کا ایک انتہائی مشکل پہلو مریض کا کیمیوتھراپی کے عمل سے گزرنا سمجھا جاتا ہے۔ اورخاص طور پر بچوں کے لیے تو یہ نہایت تکلیف دہ ہے۔ لیکن اب طبی ماہرین ایک ایسے طریقہء علاج پر کام کر رہے ہیں جو کینسر ٹریٹمنٹ کو مریضوں کو لیے آسان بنا سکتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:19
Now live
04:19 منٹ

پڑھیں بھی