کیا الزائمر کا علاج ممکن ہے؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 12.01.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

کیا الزائمر کا علاج ممکن ہے؟

الزائمر کے مریضوں کے عصبی خلیات میں جمع پروٹین دماغ میں پیغام رسانی کے نظام میں خلل کا سبب بنتے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک نئی دوا کا کمزور یادداشت کے مریضوں پر تجربہ کیا گیا۔ اس دوا کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 02:52

پڑھیں بھی