کسان آلودہ پانی سے سبزیاں کاشت کرنے پر مجبور | تمام میڈیا مواد | DW | 18.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کسان آلودہ پانی سے سبزیاں کاشت کرنے پر مجبور

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مقامی کسان آلودہ پانی سے سبزیاں کاشت کرنے پر مجبور ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق آلودہ پانی سے کاشت کی جانے والی سبزیوں کے استعمال سے لوگ مختلف امراض کا شکار ہو رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:45