کراچی پر امن اور مہمان نوازوں کا شہر ہے، بین الاقوامی صحافی | تمام میڈیا مواد | DW | 08.01.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کراچی پر امن اور مہمان نوازوں کا شہر ہے، بین الاقوامی صحافی

پاکستان کے معاشی حب کراچی میں چار روز بین الاقوامی میڈیا کانفرنس کا آج آخری روز ہے۔ اس کانفرنس میں دنیا کے 36 ممالک سے صحافی شرکت کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھیے کراچی سے رفعت سعید کی اس ویڈیو میں۔

ویڈیو دیکھیے 03:00

پڑھیں بھی