کراچی میں ادبی میلے کی بہار | تمام میڈیا مواد | DW | 07.02.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

کراچی میں ادبی میلے کی بہار

ہر سال کی طرح اس سال بھی ’کراچی لٹریچر فیسٹیول‘ کے نام سے ادبی میلے کا اہتمام کیا گیا۔ یہ میلہ پانچ فروری کو شروع ہوا تھا اور سات فروری کو اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ ناقدین میلے میں ادب کی کمی کا شکوہ کر رہے ہیں۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری