برلن ميں ’مارکٹ ہالے نوئن‘ نامی اسٹریٹ فوڈ مارکیٹ میں ماما شیبز تیار کرتی ہیں چٹپٹی پودھینے کی چٹنی کے ساتھ لذیذ کدُو کے پکوڑے۔ جانيے يہ ’ماما شیبز‘ ہيں کون کیا جرمن لوگوں کو ان کے ہاتھ سے بنے کدُو کے پکوڑے پسند آ رہے ہیں؟
بھیجیے فیس بک ٹوئٹر گوگل+ Whatsapp Tumblr Digg Technorati stumble reddit Newsvine
پیرما لنک http://p.dw.com/p/2mTFQ