کاغذ کے ٹکڑوں سے بنے منفرد تھری ڈی فن پارے | تمام میڈیا مواد | DW | 12.01.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

کاغذ کے ٹکڑوں سے بنے منفرد تھری ڈی فن پارے

پیپر آرٹسٹ جارجیا رسل اپنے انوکھے فن کے لیے قلم کی بجائے ’’ ہابی نائف‘‘ یا بہت تیز دھار والی چھُری کی مدد سے اپنے فن کا جادو جگاتی ہیں۔ یہ فوٹوز اور کتابوں سے تھری ڈائمنشنل یا سہ جہتی اشیاء تیار کرتی ہیں۔ ان کےفن پارے ان دنوں لُڈوگسبرگ کی ایک کلچرل انجمن کے پاس ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:32
Now live
02:32 منٹ

پڑھیں بھی