کاریز کیش: ایک حیرت انگیز، زیر زمین شہر | تمام میڈیا مواد | DW | 18.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

کاریز کیش: ایک حیرت انگیز، زیر زمین شہر

خلیج فارس کے ایرانی جزیرے کیش کو مشرق وسطیٰ کے اہم سیاحتی مراکز میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہاں ڈھائی ہزار برس قبل پانی ذخیرہ کرنے کے لیے تعمیر کردہ کاریز کا نظام اب ایک زندہ لیکن زیر زمین شہر بن چکا ہے۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری