1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کاتالونیا کا بحران، اب کیا ہو گا؟

ہسپانوی علاقے کاتالونیا میں یکم اکتوبر کو ہونے والے ریفرنڈم میں اسپین سے آزادی کے حق میں نتائج سامنے آنے کے بعد میڈرڈ اور طاقتور علاقائی حکومت کے مابین کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کی ایڈیٹر صائمہ حیدر کی اے ٹی وی سے گفتگو

ویڈیو دیکھیے 03:02