کابل کی شدید سردی، وطن لوٹنے والے مہاجرین مشکل میں | تمام میڈیا مواد | DW | 18.01.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

مہاجرین کا بحران

کابل کی شدید سردی، وطن لوٹنے والے مہاجرین مشکل میں

نارویجین ریفیوجی کونسل کے مطابق سن 2016 میں اندرون ملک نقل مکانی پر مجبور پندرہ ہزار افغان شہریوں نے کابل میں رہائش اختیار کی۔ ان میں سے اکثر افغان خاندان انتہائی برے حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

پڑھیں بھی