1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’ڈیٹ‘ پر جانے کی سزا کوڑے

انڈینیشیا کے صوبے آچے میں پولیس نوجوان جوڑوں کو گرفتار کرنے کی گشت پر نکلتی ہے۔ پولیس اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ نوجوان نسل شرعی قوانین پر عمل در آمد کریں۔ اس ویڈیو میں ایسے مناظر ہیں جو حساس افراد کو نامناسب لگ سکتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:36