1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ڈیٹرائٹ: فوکس واگن کے نئے ماڈلز

امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں ہونے والے آٹو شو کے دوران جرمن کار ساز ادارے فوکس واگن برینڈ کے سربراہ ہیربرٹ ڈیس نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی ’’امریکا میں فوکس واگن کی محبت دوبارہ جگانا‘‘ چاہتے ہیں۔ اس کمپنی نے ڈیٹرائٹ میں بیٹل اور پاساٹ کے نئے ماڈلز پیش کیے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:02