ڈیرہ اسماعیل خان کا چنگ چی چلانے والا شاعر | تمام میڈیا مواد | DW | 12.01.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ڈیرہ اسماعیل خان کا چنگ چی چلانے والا شاعر

بیس سالہ ثاقب نثار تین بہنوں کا اکلوتا بھائی اور خاندان کا واحد کفیل ہے۔ ثاقب دن بھر چِنگ چی رکشہ چلا کر اپنی بہنوں کو پڑھانا چاہتا ہے۔ اپنی شاعری کی بدولت ثاقب کافی مقبول ہو چکا ہے اور بھارت کے ایک سینئیر گلوکار نے بھی اس کی ایک غزل گائی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:47