1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ڈکیتی ناکام بنانے والا گمنام تارک وطن

اٹلی میں ٹوکے سے مسلح ایک ڈاکو دکان لوٹنے کے بعد فرار ہو رہا تھا لیکن وہاں موجود ایک تارک وطن نے ڈاکو سے ٹوکا چھین کر اسے پولیس کے آنے تک پکڑے رکھا۔ گرفتاری کے بعد ’گمنام تارک وطن ہیرو‘ بھی وہاں سے چلا گیا۔

ویڈیو دیکھیے 00:58

پڑھیں بھی