1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ڈسلڈورف میں مہاجرین کی رہائش گاہ جل کر خاکستر

جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں قائم تارکین وطن کا ایک کیمپ جل کر خاکستر ہو گیا۔ شدید آگ اور دھوئیں کے باعث درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 00:41

پڑھیں بھی