1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

NRS-Import

ڈاکٹر عبدالقدیر پر عائد پابندیوں میں نرمی

پاکستان کی نو منتخب حکومت نے پاکستان کے جوہری پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبد القدیر خان پر عائد پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔

default

ایٹمی ساز و سامان سے لیس پاکستان کا غوری میزائل

ڈاکٹر عبد القدیر خان کو صدر پرویز مشرّف کے دورِ حکومت میں جوہری ٹیکنالوجی ایران سمیت کئی ممالک کو منتقل کرنے کے الزام میں گھر پر نظر بند کر دیا گیا تھا۔ تازہ پیش رفت کی مناسبت سے ہمارے ساتھی عابد حسین نے دفاعی تجزیہ نگار اکرام سہگل سے بات چیت کی۔