1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

ڈاکٹر شیر افگن تشدد کا شکار

پاکستان میں پارلیمانی امور کے سابق وزیر ڈاکٹر شیر افگن کو وکلاءنے آج تشدد کا نشانہ بنایا ۔

پاکستان میں پارلیمانی امور کے سابق وزیر ڈکٹر شیر افگن کو آج لاہور میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ وکلاءنے پہلے انہیں ایک چیمبر میں بند کیا اور پھر جوتوں اور ڈنڈوں سے ان کی پٹائی کی۔ بدسلوکی کے اس واقعے کے بعد سپریم کورٹ بار ر ایسوسی ایشن کے سربراہ چوہدری اعتزاز احسن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ گزشتہ روز سندھ کے سابق وزیر اعلی ارباب غلام رحیم کے ساتھ بھی بد سلوکی کا واقعہ پیش آیا تھا۔

Audios and videos on the topic