1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

معاشرہ

چودہ اگست تک معزول جج بحال کیے جائیں: آل پاکستان وکلاء کنوینشن کا مطالبہ

لاہور منعقدہ آل پاکستان وکلاء کنوینشن میں حکومتِ پاکستان کو الٹیمیٹم دیا گیا ہے کہ اگر چودہ اگست تک معزول ججوں کو بحال نہ کیا گیا تو وکلاء پندرہ اگست سے سول نافرمانی کی مہم شروع کردیں گے۔

default

جج بحال نہ ہوئے تو پندرہ اگست سے سول نافرمانی کا آغاز

وکلاء کنوینشن میں تین نومبر دو ہزار سات کو صدر پرویز مشرّف کی جانب سے ایمرجنسی کے نفاذ اور اس کے بعد کیے گئے تمام فیصلوں کو غیر آئینی قرا دیا گیا۔ وکلاء کنوینشن کے بعد جو پریس کانفرنس ہوئی اس بارے میں لاہور میں ہمارے نمائندے تنویر شہزاد کا کہنا ہے کہ وکلاء کنوینشن میں دراڑیں واضح طور پر نظر آنا شروع ہو گئی ہیں۔

ملتے جلتے مندرجات