1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

چابی کے بغیر بوتل کیسے کھولی جائے؟

جرمنی میں بیئر بہت زیادہ مقبول ہے بلکہ اسے جرمنی کا قومی مشروب کہنا بھی غلط نہیں ہو گا۔ متعدد جرمن باشندوں کو بیئر کی بوتل کھولنے کے لیے کسی باقاعدہ چابی یا اوپنر کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یقین نہ آئے، خود دیکھ لیجیے۔

ویڈیو دیکھیے 01:22