1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پیرس میں وہیل کی موجودگی کا راز

یہ کیسے ممکن ہے؟ یوں دکھائی دیتا ہے جیسے ایک وہیل مچھلی دریائے سین سے نکل کر کنارے پر آ کر گئی ہے۔ مگر کیا اس دریا کا پانی اس قدر گہرا ہے کہ وہاں وہیل مچھلی موجود ہو سکے؟ تو پھر یہ مچھلی یہاں پہنچی کیسے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو دیکھیے 01:03