1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’پوکے مان گو‘ نے تصوراتی اور حقیقی دنیا کا فرقی ختم کر دیا

’پوکے مان گو‘ نامی اسمارٹ فون گیم نے آج کل دنیا بھر میں تہلکہ مچایا ہوا ہے۔ ننٹینڈو کمپنی کا تیار کردہ یہ کھیل ایک بہت بڑی کامیابی ثابت ہو رہا ہے۔ اس گیم کی ایپ کو کسی بھی اینڈرائڈ اسمارٹ فون پر مفت میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:42