پناہ گزین طلبا کا جرمن معاشرے میں انضمام | تمام میڈیا مواد | DW | 20.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

پناہ گزین طلبا کا جرمن معاشرے میں انضمام

پناہ گزین خاندانوں اور جرمن شہریوں کے بچے اسکولوں میں اکثر علیحدہ علیحدہ کلاسوں میں بیٹھتے ہیں۔ تاہم موسیقی کے ایک منصوبے کی و جہ سے ان کے درمیان فاصلے کم ہو رہے ہیں۔ ویلکم ویڈیوز نامی اس منصوبے میں افغان، شامی، ایرانی اور جرمن نوجوان ایک دوسرے کے ساتھ مل کر گاتے ہیں اور رقص کرتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:32

پڑھیں بھی