پشاور میں ’کارخانو مارکیٹ‘ کے افغان دکاندار پریشان کیوں؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 29.01.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

پشاور میں ’کارخانو مارکیٹ‘ کے افغان دکاندار پریشان کیوں؟

پاکستان میں کئی عشروں سے مقیم افغان مہاجرین کی اکثریت خیبر پختون خوا صوبے میں مقیم ہے جو اپنی گزر بسر کے لیے کاروبار بھی کرتے ہیں۔ ان مہاجرین کو خدشہ ہے کہ اگر انہیں وطن واپس بھیجا گیا تو وہاں گزارا کیسے ہو گا۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

پڑھیں بھی