پرانی اشیا سے بنائی گئی ونڈ ٹربائن | تمام میڈیا مواد | DW | 20.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

پرانی اشیا سے بنائی گئی ونڈ ٹربائن

برلن کے ماحولیاتی انجینیئرز نے ایک ایسی پون چکی تیار کی ہے جس کی لاگت محض چار سو یورو ہے۔ پرانی اشیا سے بنائی گئی اس ونڈ ٹربائن کو آپ خود بھی تیار کر سکتے ہیں۔ اس منصوبےکو کامیاب بنانے والے انجینیئرز اب اس ڈیزائن کی بدولت غریب ملکوں میں بھی بجلی کی فراہمی کو ممکن بنانےکی کوشش کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:03

پڑھیں بھی