پاک جرمن اقتصادی روابط کو وسعت دینے کے لیے رنگا رنگ تقریب | تمام میڈیا مواد | DW | 09.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاک جرمن اقتصادی روابط کو وسعت دینے کے لیے رنگا رنگ تقریب

جرمن پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے باہمی تجارت میں فروغ کے لیے سالانہ تقریب میں علاقائی موسیقی اور صوفی رقص پیش کیا گیا۔ کراچی میں جرمن قونصل خانےمیں منعقدہ اس تقریب کے بارے میں رفعت سعید کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 02:00