1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

وجود زن

پاکستان: نیا قانون غیرت کے نام پر قتل کے خلاف ایک امید

ایک اندازے کے مطابق ہر سال پاکستان میں کم از کم ایک ہزار خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا جاتا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر قاتل سزا سے بچ جاتے ہیں۔ اب تحفظ خواتین کے قانون کے تحت ایسے قاتلوں کو پچیس سال کے لیے جیل بھیجا جا سکتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:41

پڑھیں بھی