’پاکستان ناؤ: پاکستان ایک جرمن فوٹوگرافر کی نظر سے | تمام میڈیا مواد | DW | 03.02.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

’پاکستان ناؤ: پاکستان ایک جرمن فوٹوگرافر کی نظر سے

’’پاکستان کے عِشق میں گرفتار ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگا‘‘، جرمن فوٹو گرافر مانولو ٹے۔

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں پاکستان کے عام لوگوں کی معمول کی زندگی کے سادگی بھرے لمحات پر مبنی تصاویری کتاب ’’پاکستان ناؤ‘‘ کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ پاکستان ناؤ کے مصنف اور فوٹوگرافر مانولو ٹے پاکستان کی وسیع ثقافت، دلکش نظارے اور مذہبی تنوع کے مداح بن چکے ہیں۔