1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

پاکستان میں نئےمالی سال کا بجٹ پیش کر دیا گیا

وزیر خزانہ نے سن دو ہزار آٹھ اور نو کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ۔ اس سے قبل نوید قمر نے گزشتہ مالی سال کا اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ گزشتہ مالی سال کچھ اچھا نہیں تھا اس لئے انہیں کچھ مشکل فیصلے کرنے پڑے۔

default

ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی ناقدین نے اس بجٹ کو غریب دشمن قرار دیا ہے

پاکستان کے وفاقی بجٹ برائے سن دو ہزار آٹھ اور نو کے لئے تفصٰلات جاننے کے لئے اسلام آباد سے امتیاز گل کی ارسال کردہ رپورٹ سماعت فرمائیں۔