1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

پاکستان میں اقتدار کا انتقال

پاکستان میں 17مارچ کو تیرہواں قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میںحزب اختلاف سیاسی جماعتوں کو باقاعدہ طور پر اقتدار کی منتقلی کر دی جائے گی۔

اس سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اور عوامی نیشنل پارٹی نے حالیہ انتخابات میں کامیابی کے بعد مخلوط حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا۔

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور اسلام آباد سپر مارکیٹ میں ایک ریسٹورنٹ میں بم دھماکے کے بعد سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے ۔

Audios and videos on the topic