1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستان: انصاف کی متلاشی خواتین

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ برس 55 پاکستانی خواتین پر تیزاب پھینکا گیا اور آج تک صرف سترہ ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 423 خواتین کو ریپ اور 304 کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا جبکہ اوسطاﹰ روز ایک خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔

ویڈیو دیکھیے 02:03

پڑھیں بھی