پاکستان، افغان موسیقاروں کا گھر | تمام میڈیا مواد | DW | 10.11.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستان، افغان موسیقاروں کا گھر

پاکستان میں افغان مہاجرین کی تعداد تقریباً تین ملین بنتی ہیں، جن میں سے بہت سے پاکستان میں ہی پیدا ہوئے ہیں۔ اسلام آباد کی کوشش ہے کہ رواں برس دسمبر تک تمام افغان مہاجرین کو ان کے ملک واپس روانہ کر دیا جائے۔ پاکستان میں اگرچہ افغان مہاجرین کے بارے میں منفی جذبات میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے لیکن موسیقاروں کے ایک افغان گروپ کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:26

پڑھیں بھی