1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی نژاد جرمن شہريوں کی اليکشن سے وابستہ توقعات

جرمنی ميں رواں ہفتے کے اختتام پر چوبيس ستمبر کو ہونے والے پارليمانی انتخابات کو پاکستانی نژاد جرمن شہری کس نظر سے ديکھتے ہيں اور ان کی اس اليکشن سے کيا توقعات وابستہ ہيں؟ اس بارے ميں ديکھيے ڈی ڈبليو اردو سروس کی ايک خصوصی ويڈيو رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 02:47