1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی روایتی موسیقی جدت پسندی کے سفر پر گامزن

نوجوان پاکستانی گلوکارہ ماہم سہیل نے جرمن دارالحکومت برلن ميں منعقدہ پاپ کلچر فیسٹیول میں ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی طور پر بات چیت کی۔ ’گوئتھے ٹیلنٹ اسکالرشپ پروگرام‘ میں منتخب ہونے والی ماہم سہیل دس روزہ پروگرام میں موسیقی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:35