پاکستانی خواتین کی آن لائن بزنس میں ترقی | تمام میڈیا مواد | DW | 17.05.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

وجود زن

پاکستانی خواتین کی آن لائن بزنس میں ترقی

ٹیکنالوجی لوگوں کو قابل بنانے کا ایک اہم ذریعہ ہے، جو مرکزی دھارے سے دور افراد کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔ مثال کے طور پر پاکستانی خواتین کو عمومی طور پر اپنا ذاتی بزنس شروع کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن جدید ٹیکنالوجی نے اس تناظر میں ان کی مشکلات کو آسان بنا دیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:18
Now live
02:18 منٹ

پڑھیں بھی