1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی تارک وطن نوجوان کی ڈوئچے بان میں تربیت

جرمنی کی ریلوے کمپنی ڈوئچے بان ایک 19 سالہ پاکستانی تارک وطن محمد افضال کی لگن اور انتھک محنت کو دیکھتے ہوئے اسے ایک انتہائی مہنگا اور تین برس دورانیے کا ٹیکنیکل ڈپلومہ کورس کرا رہی ہے۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 03:22

پڑھیں بھی