1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانی اسٹارٹ اپ نے جیتا بہترین پراجیکٹ آئیڈیا کا ایوارڈ

برلن میں نویں ورلڈ ہیلتھ سمٹ کے دوران پاکستانی اسٹارٹ اپ DoctHERs کو بہترین پراجیکٹ آئیڈیا کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ اسٹارٹ اپ پاکستان میں گھر بیٹھی تربیت یافتہ خواتین ڈاکٹرز کو آن لائن پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے جہاں وہ اپنے ڈاکٹری کے پیشے کو دوبارہ فعال کر سکتی ہیں۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 03:11