پاکستانیوں کی جرمنی بدری کی بابت مطلع کیا گیا تھا، پاکستانی قونصل جنرل | تمام میڈیا مواد | DW | 06.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستانیوں کی جرمنی بدری کی بابت مطلع کیا گیا تھا، پاکستانی قونصل جنرل

پاکستانی قونصل جنرل ندیم احمد نے کہا ہے کہ جرمن حکام نے سیاسی پناہ کے ناکام پاکستانی درخواست گزاروں کو جرمنی سے پاکستانی واپس بھیجنے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ ندیم احمد کی ڈی ڈبلیو شعبہ اردو سے خصوصی بات چیت۔

ویڈیو دیکھیے 02:37

پڑھیں بھی