1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

پانی کو کنٹرول اور صاف کرنے کا انوکھا طریقہ

صدیوں پرانی اِنکا تہذیب میں پانی کو استعمال کرنے اور اس کی مینیجمنٹ کے لیے حیران کن اور اس وقت کے جدید ترین طریقے استعمال کیے جاتے تھے۔ اب صدیوں بعد اِنکا تہذیب کے مرکز میں پانی کو کنٹرول اور صاف کرنے کے لیے کونسے طریقے اپنائے جا رہے ہیں۔ آئیے یہ جاننے کے لیے ہم آپ کو لاطینی امریکی ملک پیرو لیے چلتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 04:26

پڑھیں بھی