1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

کھیل

ٹینس اسٹارراجر فیڈیرر کا نیا عالمی ریکارڈ

ٹینس کے نمبر ایک کھلاڑی Roger Federer نے سب سے زیادہ مدت تک نمبر ایک پوزیشن پر رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

default

سوئٹرزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہRoger Federer فروری 2004 سے مسلسل نمبر پوزیشن کو سنبھالے ہوئے ہیں۔ 161 ہفتوں تک اس اس پوزیشن پر رہتے ہوئے انہوں نے امریکی کھلاڑی Jimmy Corner's کا تیس سالہ پرانا ریکارڈ توڑن دیا ہے۔ جمی کارنرز 1974 سے 1977 کے دوران 160 ہفتوں تک نمبر ون رہے تھے۔

راجر فیڈیرر نے اپنے اس نئے ریکارڈ پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اس ریکارڈ پر صرف خوش ہی نہیں بلکہ ساتھ ساتھ وہ بہت فخر بھی محسوس کر رہے ہیں۔