1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ (پیدائش 14 جون، 1946ء) امریکا کی ایک کاروباری شخصیت جو سنہ 2016ء کے امریکی صدارتی انتخابات کے نتیجے میں ریاست ہائے متحدہ کے پینتالیسویں صدر منتخب ہوئے۔

ٹرمپ کو سب سے زیادہ شہرت امریکی صدارتی امیدوار کے طور پر ملی اور اپنی انتخابی مہم میں ٹرمپ ایک مسلم دشمن سیاستدان کے روپ میں سامنے آئے۔

مزید آرٹیکل