1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ورچوئل ریئیلیٹی میں انقلابی اختراعات

لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانکس فیئر ’سی ای ایس‘ میں عجیب و غریب اور مفید مصنوعات بھی موجود ہیں تاہم سب سے زیادہ امیدیں ورچوئل ریئیلیٹی کے شعبے سے وابستہ کی جا رہی ہیں۔ یہ میلہ نو جنوری تک جاری رہے گا۔

ویڈیو دیکھیے 01:27