1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

واشنگ مشین کا 250 سالہ سفر

کپڑے دھونے کے طریقوں کو ہمیشہ کے لیے بدل دینے والی واشنگ مشینوں کے بغیر آج کے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر صنعتی ممالک کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ ایک جرمن الٰہیات دان نے اس کا خاکہ آج سے ڈھائی سو برس پہلے پیش کیا تھا۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری